آیا پٹی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ ٹیکس جو زر مال گزاری پر فی روپیہ آدھ آنہ کے حساب سے وصول کیا جاتا ہے اور پٹواری اور پٹیل کا حق ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ ٹیکس جو زر مال گزاری پر فی روپیہ آدھ آنہ کے حساب سے وصول کیا جاتا ہے اور پٹواری اور پٹیل کا حق ہوتا ہے۔